• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کی منظم نسلی کشی کے خلا ف احتجاجی مظاہرے

پیر 18-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کی منظم نسلی کشی کے خلا ف احتجاجی مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مظاہرین کاکہنا ہے کہ منظم قاتل صہیونی گروہوں کو صیہونی فوج اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیز کی سرپرستی حاصل ہے جو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی کررہےہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض صیہونی ریاستی سرپرستی میں قاتل صیہونی گروہوں کے ہاتھوں فلسطینیوں اور عربوں کی منظم نسل کشی کے خلاف گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین کے شمالی مشرقی علاقے ام الفحم میں ام الفحم اسکوائر پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس می سینکڑوں افراد نے شریک ہوکر صہیونی گروہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کے خلاف نعرے درج تھے۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج اور پولیس شرپسند صیہونی قاتل گروہوں کے فلسطینیوں کے قتل کے واقعات پر  دانستہ پردہ ڈالنے اور خاموشی کا مظاہرہ کرنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہےجس کے باعث گذشتہ سال 2020 کے دوران قاتل صیہونی گروہوں کے ہاتھوں 14 فلسطینی باشندوں کا قتل کیا گیا جس کے ملزم تاحال نامعلوم ہیں ۔

Tags: جیننصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاستمنظم قاتل صہیونی گروہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.