• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کی ریلی پر قابض فوج کا تشدد

جمعرات 04-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کی ریلی پر قابض فوج کا تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی علاقے میں قابض فوج  نےصہیونی آباد کاروں کے لیےغیر قانونی چوکی کے خلاف نکالی جانے والی ریلی پر آنسو گیس اور ربر کی گولیا ں برسائیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز شمالی مغربی کنارے میں نابلس کے مشرق میں واقع بیت دجن قصبے میں قائم کی گئی غیرقانونی آباد کاروں کی چوکی کے خلاف مقامی فلسطینی باشندوں  کی جانب سے ریلی نکالی جس پر صہیونی فوج کی جانب سے بڑی مقدار میں ربر کی دھاتی گولیاں برسائی گئیں جس کی زد میں آکر متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

ریلی میں شریک عوام پر صہیونی فوج کے تشدد کے نتیجے میں نوجوانوں اور فوج کے درمیان پر تشدد جھڑپیں شروع ہوگئیں اور درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لیتے  ہوئے قابض فوج نے بھاری مقدار میں لوگوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے باعث لوگوں کو منتشر ہونا پڑا۔

مزید اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کی فلسطینیوں کی ریلی پر آنسو گیس کے باعث متعدد افراد کو سانس لینےمیں شدید تکلیف کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداددی جارہی ہیں۔

خیال رہے کہ 2012 سے اب تک  فلسطینیوں کی ملکیتی زمینوں پر 32 کے قریب نئی صہیونی چوکیاں تعمیر کی گئی ہیں جن میں سے زیادہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکہ کا صدر منتخب ہونے کے بعد بنائی گئی تھیں۔

Tags: اسرائیلی فوجبیت دجنصہیونی آباد کاری چوکیاںمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.