• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں پر مسجد ابرہیمی کے دروازے بند

بدھ 24-04-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں پر مسجد ابرہیمی کے دروازے بند
0
SHARES
1
VIEWS

بیت المقدس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) روضہ ابراہیمی کے متولی حفظی ابوسنینہ نے بتایا ہے سیکڑوں کی تعداد میں اسرائیلی فوجیوں نے منگل کی صبح حملہ کرکے روضہ ابراہیمی کو اپنے حصار میں لے کر فلسطینیوں کا داخلہ بند کردیا۔
روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سیکڑوں صیہونی روضہ ابراہیمی میں داخل ہوئے اور وہاں اپنا مذہبی تہوار منایا ہے جس پر علاقے کے مسلمانوں میں شدید اشتعال پیدا ہوگیا۔دوسری جانب صہیونی وزیر زراعت کی سرکردگی میں بھی صیہونیوں کے ایک گروپ نے مسجد الاقصی میں داخل ہوکر اس مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔ایک اور اطلاع کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں سے کم سے کم سولہ فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے۔

Tags: ارتکاباسرائیلی فوجیوںبے حرمتیحصارحملہروزنامہ قدسروضہ ابراہیمیسیکڑوںصبحصہیونی وزیر زراعتغرب اردنفلسطینیوںقدسمتولی حفظی ابوسنینہمذہبی تہوارمسجد الاقصیمنگل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.