• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں پر صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں غیر معمولی اضافہ

پیر 13-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں پر صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں غیر معمولی اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ(  امریکی کی جانب سے پیش کردہ نام نہاد امن منصوبے کے اعلان کے بعد سے شرپسند یہودی آبادکاروں کے فلسطینی باشندوں پر حملوں میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے ایک ادارے ایپلائیڈ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے جانبدارانہ حل کیلئے پیش کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کے بعد سے شرپسند یہودی آبادکاروں کے فلسطینی باشندوں اور فلسطینی آبادیوں پر حملے تیز ہوگئے تھے جبکہ حالیہ عالمی وباء کورونا وائرس  پھیلنے کے بعد شرپسند صیہونی آباد کاروں فلسطینیوں کی جان ومال پرحملوں میں غیرمعمولی اور غیر مسبوق اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

رپورٹ میں گزشتہ مارچ کے دوران یہودی آباد کاروں کی جانب سے فلسطینیوں پرہونے والے حملوں کے اعدادو شمار جاری کیئے گئے ہیں جس کے مطابق گذشتہ برسوں کے دوران فلسطینیوں کے خلاف یہودی آباد کاروں کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

Tags: شرپسند یہودی آبادکارصدی کی ڈیلصیہونی آبادکارمسئلہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.