• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 10 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینیوں میں امدادتقسیم کرنے کے جرم میں سماجی کارکن گرفتار

جمعرات 23-04-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں میں امدادتقسیم کرنے کے جرم میں سماجی کارکن گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عباس ملیشیا نے کورونا وائرس سے متاثر ہونےو الے فلسطینیوں میں امدادی سامان تقسیم کرنے پر سرکردہ فلسطینی سماجی کارکن کو گرفتارکرلیا۔

فلسطینی وکلاء برائے انصاف گروپ کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ  فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت ایک عدالت نے کورونا کی وبا کے دوران شہریوں میں امدادی سامان اور خوراک تقسیم کرنےوالے ایک سرکردہ سماجی کارکن کا ٹرائل شروع کر دیا  ہے۔ فلسطینی سیاسی اور سماجی کارکن ایاد ناصر کو دو روز قبل عباس ملیشیا نے غرب اردن کے شہر طولکرم سے حراست میں لیا تھا۔

گزشتہ روز انھیں  شہر کی عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت نے اس کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 3 دن کی توسیع کردی۔

جاری بیان میں کیا ہے کہ تنظیم کے وکلاء نے ایاد ناصر کو گرفتاری کے بعد عباس ملیشیا  کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

Tags: ایاد ناصرعباس ملیشیاکورونا وائرسمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.