• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

‘فجر عظیم’ مہم میں تیزی قوم کی بیداری کی تحریک ہے،الشیخ عکرمہ صبری

ہفتہ 15-02-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
‘فجر عظیم’ مہم میں تیزی قوم کی بیداری کی تحریک ہے،الشیخ عکرمہ صبری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امام خطیب مسجد اقصیٰ  کا کہنا ہے کہ تمام فلسطینی نماز فجر میں اپنی تعداد بڑھانے کے لیے جاری کردہ’فجر عظیم’ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور مہم کو کامیاب بنائیں۔

اسلامی کونسل فلسطین  کے سربراہ اور  امام وخطیب مسجد اقصٰی الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ  مساجد میں نمازیوں‌کی تعداد میں اضافے بالخصوص نماز فجر میں نمازیوں کی تعداد بڑھانے کے لیے جاری کردہ’فجر عظیم’ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور مہم کو کامیاب بنائیں۔

اپنے جاری کردہ بیان میں الشیخ عکرمہ صبری نے کہا کہ ‘فجر عظیم’ مہم میں مساجد میں نمازیوں‌کی تعداد میں اضافہ خوش آئند اور فلسطینی قوم کی بیداری کی تحریک ہے، فلسطینی مساجد اور مقدسات کے دفاع کے لیے فجر عظیم جیسی مہمات کو کامیاب بنانے کی ضرورت ہے۔

واضح  رہے کہ فلسطین میں جاری فجر عظیم کےعنوان سے گذشتہ تین ماہ سے جاری ہے۔ اس مہم کا مقصد مسجد اقصیٰ اور مسجد ابراہمی میں فلسطینی نمازیوں کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے۔ تاہم یہ مہم فلسطین اور دوسرے مسلمان اور عرب ممالک میں پھیل چکی ہے۔

Tags: اسلامی کونسل فلسطینالشیخ عکمرمہ صبریامام خطیبفجر عظیم'مسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.