• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غیرقانونی طورپر فلسطینی میں داخل ہونے والے 5 سوڈانی گرفتار

پیر 01-06-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
غیرقانونی طورپر فلسطینی میں داخل ہونے والے 5 سوڈانی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایک کارروائی میں تین سوڈنی تارکین وطن کو فلسطین میں داخلے کی کوشش کے دوران پکڑا گیا جبکہ دوسری کارروائی میں حولا کے مقام پر فلسطینی علاقوں میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کیا گیا۔

لبنان کی مسلح افواج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سرحدی حفاظتی فوجی دستے  نے دو مختلف کارروائیوں میں غیرقانونی طور پر سرحد عبور کرکے فلسطین داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 5 سوڈانی پناہ گزینوں کو حراست میں لیا ہے ۔

پہلی کارروائی فلسطین کی سرحد سے متصل ایک چوکی کے قریبی علاقے  خلہ وردہ کے مقام پر کی جہاں تین  سوڈانیوں کو مقبوضہ فلسطین میں  داخلے کی کوشش کے دوران انہیں حراست میں لے لیاجبکہ دوسری کارروائی میں حولا کے مقام پر دو سوڈانیوں کو فلسطینی علاقوں میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کیا گیا۔

Tags: خلہ وردہخولہسوڈانی گرفتارلبنانی فوجمقبوضۃ فلسیطن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.