• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ:24 گھنٹوں میں کورونا سے 12ہلاک 1015نئے کیسز کی تصدیق

جمعرات 17-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ:24 گھنٹوں میں کورونا سے 12ہلاک 1015نئے کیسز کی تصدیق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے متاثر 12 افراد جاں بحق ہوگئےجبکہ 1015 نئےمریضوں کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد شہر میں متاثرین کی مجموعی تعداد 31،161 تک پہنچ گئی ہے۔

غزہ میں  وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ  میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  عالمی وباء نے 12 افراد کی جان لے لی جبکہ 1015نئے مریضوں کو متاثر کیا ،  رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  24 گھنٹوں کے دوران 2،474 ٹیسٹس کئے گئے جن میں سے 1015  کے نتائج مثبت آئے ، غزہ میں وائرس سے ہلاک ہونے والوں  کی مجموعی تعداد 232 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت نے  بتایا کہ  اس وقت  شہر میں فعال کیسز کی کل تعداد 9،109 ہے ، جن میں سے 329 کو اسپتال میں طبی دیکھ بھال کی ضرورت ہے ، جن میں سے 215 سنگین نوعیت کے کیس ہیں۔

Tags: اموات کی تعدادعالمی وباءغزہکورونا وائرسمرنے والے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.