• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 10 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کے70 فیصد شہری خوارک کی قلت کا شکار ہیں

پیر 20-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کے70 فیصد شہری خوارک کی قلت کا شکار ہیں
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست کی جانب سے جاری طویل غیر قانونی ناکہ بندی ، بار بار کی مسلط کی گئی جنگوں اور زرعی بنیادی ڈھانچے کی تباہی نے غزہ کے شہریوں پر  گہرے منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔

قومی کمیٹی برائے فلسطین کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جانب سے جاری طویل  غیر قانونی محاصرے کے نتیجے میں غزہ شہری انسانی بحران کا شکار ہیں 70 فیصد سے زائد شہری  سنگین غذائی قلت کا سامنا کررہے ہیں ،  غزہ کے عوام کو عالمی معیارکے مطابق خوراک دستیاب نہیں۔

پورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں زرعی اجناس کی پیداوار میں 50فی صد کمی آئی ہے۔ بے روزگاری کی شرح 45 فی صد ہے جو کہ دنیا بھر میں ایک ریکارڈ ہے۔غزہ کی پٹی میں آبی وسائل اور فشریز میں بھی 54 فی صد کمی آئی ہے۔ اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 800 زرعی چشمےاور 30 فی صد زرعی اراضی تباہ کردی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.