• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

  غزہ کے مظلوم فلسطینی قابض حکام کی بے حسی کی بولتی تصویر   

جمعہ 25-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
  غزہ کے مظلوم فلسطینی قابض حکام کی بے حسی کی بولتی تصویر   
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ کے پناہگزین کیمپوں  کے رہائشی مکین بے روزگاری اور صہیونی تشدد  کے ذریعے معذور  متعدد مجبور فلسطینی اپنے بچوں کو  مسلسل بمباری کی آوازوں کے شور سے ذہنی دباؤ سے بچانے میں ناکام ہیں ۔

مقبوضہ فلسطین کے غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں محصور علاقہ غزہ کی پٹی میں پھنسے مظلوم فلسطینیوں کی زندگی تکالیف سے دوچار ہیں جہاں نہ پینے کا صاف پانی میسر ہے نہ ہی صحت کی بنیادی سہولتیں ساتھ ہی غزہ کے پناہگزین کیمپوں  کے رہائشی مکین بے روزگاری اور صہیونی تشدد  کے ذریعے معذور متعدد مجبور فلسطینی اپنے بچوں کو  مسلسل بمباری کی آوازوں کے شور سے ذہنی دباؤ سے بچانے میں بھی ناکام ہیں ۔

اس صورت حال میں صہیونی حکام نے غزہ کی پٹی سے درآمدت اور برآمدات کے سلسلے پر بھی پابندی لگا رکھی ہے جس کے باعث معاشی حالات بے حدخراب ہو گئے ہیں ۔

ان تمام حالات کے باوجود غزہ کی فلسطینی آبادی اپنی آبائی زمین اور مقدس مقامات کو صہیونی دہشت گردوں کے ہاتھ میں دینے کو تیار نہیں ہے  ۔

واضح رہے کہ  مسئلہ فلسطین پوری دنیا کا مسئلہ بن چکا ہےتاہم انسانیت کادرد رکھنے والے غیر مسلموں کا اس حقیقت کو تسلیم کرنے کے باوجودکہ فلسطین میں ظلم ہو رہا ہےاسلامی دنیا نا صرف خاموش ہے بلکہ صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے معاہدوں کے ذریعے فلسطینیوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپ رہی ہے ۔

Tags: صہیونی فوجغزہ کی پٹیغزہ محصور علاقہقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.