• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کے اسکول امدادی سامان کی تقسیم  کےمراکز میں تبدیل

ہفتہ 21-03-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ کے اسکول امدادی سامان کی تقسیم  کےمراکز میں تبدیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  غزہ میں کورونا وائرس کے خدشے کے تحت اونروا کے تحت چلنے والے تمام اسکول بند کر دیئے گئے ہیں اور ان اسکولوں کو امدادی سامان کی تقسیم کے مراکز کے طور پرتبدیل کیا گیا تاکہ شہریوں کو باآسانی اشیائے ضروریہ  فراہم کی جاسکے۔

اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ سمیت مقبوضہ فلسطین کےمختلف علاقوں اور بیرون ملک  میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کےلیےقائم کردہ ‘ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’ اونروا کے زیرانتظام غزہ میں قائم کردہ 12 اسکولوں کو امدادی سامان کی تقسیم کے مراکز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

اونروا کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایجنسی کے 12 اسکولوں کو عارضی طورپرامدادی سامان کی تقسیم کے مراکز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں کرونا وائرس کے خدشے کے تحت اونروا کے اسکول بند کر دیئے گئے ہیں اور ان اسکولوں کو امدادی سامان کی تقسیم کے مراکز کے طور پرتبدیل کیا گیا۔

Tags: اونرواریلیف اینڈ ورکس ایجنسیغزہکوروناوائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.