• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا

جمعرات 22-04-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج غزہ میں اپنا غاصبانہ قبضہ برقرار رکھنے کےلیے آئے دن نہتے فلسطینیوں پر جنگی ہیلی کاپٹر اور  اس قسم کےڈرون طیاروں سے جارحیت کرتی آئی ہے جن فلسطینی مزاحمت کار مقابلہ کر تے آئے ہیں۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ شب مقبوضہ فلسطینی محصور علاقے غزہ کی فضائی حدود میں داخل ہونےوالی صیہونی ڈرون طیارے کوفلسطینی مذاحمت کاروں  نے الشجاعیہ کے نزدیکی علاقے میں مار گرایا۔

صہیونی عسکری قیادت کی جانب سے یہ ڈروون طیارہ غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں پر نظر رکھنے کے لیے خصوصاصیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کےحوالے سے خفیہ  اطلاعات جمع کرنے اور ان کی نقل و حرکت کا پتہ لگانے کے لئے استعمال کیا گیا تھا جسے کامیابی سے تباہ کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ اس قبل بھی رواں سال فروری کے مہینے میں تحریک حماس نے غزہ میں پندرہ روز کے دوران اسرائیلی  چارڈرون طیارے مار گرائے تھے۔

Tags: اسرائیلی ڈروناسلامی تحریک مزاحمت 'حماسالشجاعیہصہیونیئزمغزہفلسطینقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.