• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کی پٹی میں ایک بار پھر صہیونی فوج  کی فائرنگ

بدھ 03-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کی پٹی میں ایک بار پھر صہیونی فوج  کی فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں قابض فوج نے فلسطینی کسانوں سمیت چرواہوں پر فائرنگ کر دی۔

مقامی ذرائع سے موصول ہونے والی خبر کے مطابق آج صبح سویرے مقبوضہ فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس کے مشرقی علاقے میں زرعی زمینوں پر کام کرتے کسانوں اور آس پاس موجود مویشیوں کے ریوڑ لے جاتے چرواہوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں زمینوں پرکام میں مشغول کسانوں اور چرواہوںکو فوری طور پر محفوظ مقام پر منتقل ہونا پڑا جبکہ فائرنگ کی آواز سے مویشیوں میں بھگدڑ مچ گئی اورکئی مویشی  راستے سے بھٹک کر کے گمشدہ ہوگئے۔

خیال رہے کہ قابض صہیونی فوجی غزہ کی پٹی کے مشرق اور شمال میں روزانہ کی بنیاد پر فلسطینی کسانوں اور انکی زمینوں پر فائرنگ کرتے رہتے ہیں آج صبح کی علاقےمیں صہیونی فوج کی بلاجواز فائرنگ کے بعد لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ہیں۔

Tags: خان یونسصہیونی فوجغزہفلسطینی کسانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.