• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کی نصیرت کیمپ کی مارکیٹ میں آتشزدگی، لاکھو شیکل مالیت کا سامان خاکستر

جمعرات 05-03-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ کی نصیرت کیمپ کی مارکیٹ میں آتشزدگی، لاکھو شیکل مالیت کا سامان خاکستر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ کے وسطیٰ علاقے نصیرت پناہ گزین کیمپ میں  قائم مرکزی بازار میں ایک بیکری میں گیس سلنڈر سے لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے اردگرد کی دیگر دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث لاکھوں شیکل کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا.

وزارت صحت کے  ترجمان ایاد البزم نے ایک پریس کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ سول ڈیفنس اور پولیس کی بھاری  نفری نے وسطی غزہ میں واقع نصیرات مارکیٹ کے علاقے میں لگی خوفناک آگ پر قابو پالیا ہے تاہم آتشزدگی سے  ہونے والے نقصان کا اندازہ لگایا جارہا ہے

Tags: ایاد البزمغزہ میں آتشزدگینصیرت پناہ گزین کیمپوزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.