• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کی خواتین کا اسرائیلی قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

منگل 23-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کی خواتین کا اسرائیلی قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) امریکی  سرپرستی کے نتیجے  میں قابض صہیونی ریاست کا اسرائیل کے مزید علاقوں پر قبضے کے منصوبے کو جہاں  فلسطینیوں سمیت دنیا کے اکثر  ممالک نے مستردکردیا ہے وہیں  فلسطین کی خواتین نے بھی قابض ریاست کو پیغام دیا ہے کہ  فلسطین کی ایک ایک انچ زمین کو واپس لیا جائے گا ، صہیونی ریاست کا قبضہ کسی صورت قبول نہیں ہے۔

آج مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں  غرب اردن پر  صہیونی  ریاست کے کی جانب سے خودمختاری کے اعلان  کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد ہو ا جس میں   ہزاروں فلسطینی طالبات نے  اسرائیلی عملداری کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے  فلسطینی کے حق میں نعرے بازی کی ۔

احتجامی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی سماجی تنظیم (WE ARE NOT NUMBER) کی  ڈائریکٹر مریم الستاذ محمد کا کہنا تھا کہ  ہم فلسطین کی ایک انچ زمین بھی دینے کو تیار نہیں  ،  شہداء کی قربانیاں رائیگانہیں جائیں گی اور فلسطین کو دائمی آزادی نصیب ہوگی۔

Tags: صیہونی ریاستغرب اردنغزہمحصور شہرمریم الاستاذ محمدوی آر نوٹ نمبر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.