• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کی امداد پر حملہ کرنے والے نیتن یاہو کی ملیشیا ہیں: اسرائیلی وزرا ایک دوسرے کے راز کھولنے لگے

سات ماہ گزر جانے کے باوجود ہم ابھی تک یرغمالیوں کو رہا کرانے سمیت کوئی بڑا فوجی ہدف حاصل نہیں کرسکے ہیں

منگل 21-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کی امداد پر حملہ کرنے والے نیتن یاہو کی ملیشیا ہیں: اسرائیلی وزرا ایک دوسرے کے راز کھولنے لگے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) آج عالمی سطح پر جو رویہ اسرائیل کے ساتھ کیا جارہا ہے ماضی میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی ، نیتن یاہو اسرائیل کو تباہ کررہے ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے اپوزیشن لیڈر یائر لپڈ نے ایک بار پھر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کو ملک دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو ہر وہ کام کررہے ہیں جس سے اسرائیل کی بدنام ہو۔

انھوں نے غزہ جانے والی امداد پر غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے حملوں کو تشویشناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے راستے غزہ جانے والی امداد پر حملہ کرنے والے نیتن یاہو کی ملیشیا ہیں جن کو نیتن یاہو کی سرپرستی حاصل ہے اور یہ وہ لوگ ہیں جو اسرائیل کے تشخص کو شدید نقصان پہنچارہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ غزہ میں جس طرح جنگ کو ترتیب دیا جارہا ہے وہ جگ ہنسائی کا باعث بن رہی ہے ، سات ماہ گزر جانے کے باوجود ہم ابھی تک یرغمالیوں کو رہا کرانے سمیت کوئی بڑا فوجی ہدف حاصل نہیں کرسکے ہیں ، حماس آج بھی اسرائیل پر راکٹ حملے کرنے میں آزاد ہے

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینینیتن یاہویائر لپڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.