• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں دو ماہ سے بند مساجد کھول دی گئیں

اتوار 10-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں دو ماہ سے بند مساجد کھول دی گئیں
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے علاقوں میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لگائے گئے  کرفیو میں نرمی کرتے مساجد کو دوبارہ کھول دیاگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم کی جانب سے جاری کردہ بیان جاری کے مطابق غزہ میں عالمی وباء کورونا کو روکنےکیلئے نافذکردہ کرفیوں کے بہترین نتائج برآمد ہورہے ہیں جس کے بعد  کورونا کے باعث بند مساجد کھول دی گئی ہیں جبکہ شہر میں جمعہ اور ہفتے کے روز کرفیو کے وقت کو شام چھ سے کم کر کے  شام آٹھ بجے سے صبح چھ بجے تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں تیزی سے پھیلتے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیا تھا جس کے  بہتر نتائج  کےبعد مساجد پر لگائی گئی پابندی کو اٹھا لیا گیا۔

Tags: صہیونیئزمغزہکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.