• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کی کوشش کرنے والی غیر ملکی سیاستدان اسرائیل میں گرفتار

جمعرات 16-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کی کوشش کرنے والی غیر ملکی سیاستدان اسرائیل میں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فن لینڈ سے تعلق رکھنے والی  سیاستدان   نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ   اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ کا تیرا سالوں پر مشتمل طویل اور غیر قانونی  محاصرے کو فوری ختم کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔

تفصیلات کے مطابق فن لینڈ کے شہر ٹیمپیر سے تعلق رکھنے والی 42 سالہ رکن پارلیمنٹ  اینا کونٹالا  کو گزشتہ پیر کے روز اسرائیلی فوج نے  برطانیہ ،آسٹریااور ڈنمارک  سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے دیگر کارکنوں سمیت غزہ میں داخل ہونے اور اسرائیل کی جانب سے جاری طویل محاصرے کو توڑنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا  اور دس گھنٹوں تک حراست میں رکھنے کے بعد رہا کیا ۔

رہا ہونے کے بعد اپنے جاری بیان میں  اینا کونٹالا کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد اسرائیل کی جانب سے غزہ  کے طویل اور غیر قانونی محاصرے کو ختم کرنے کی کوشش تھا تاکہ عالمی برادری کو اسرائیلی محاصرے کے باعث  پیدا ہونے والے انسانی بحران  کا علم ہوسکے ۔

انھوں نے اپنے ملک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طورپر اسرائیل کے ساتھ اسلحہ کی خریدو فروخت کے تمام معاہدے منسوخ کرے کیونکہ اسرائیل مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا مرتکب ہورہا ہے ۔

Tags: اسرائیلی فوجاینا کونٹالا؎اینا کونٹالہٹیمپیرصیہونی ریاستفن لینڈ ؎
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.