• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ کا محاصرہ توڑنے کیلئے امدادی قافلے روانہ کئے جائیں، خالد مشعل

منگل 02-06-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کا محاصرہ توڑنے کیلئے امدادی قافلے روانہ کئے جائیں، خالد مشعل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) خالد مشعل کا کہنا ہے کہ مرمرہ جہاز کے ذریعے غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کے دوران اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنےوالوں نے عظیم انسانی اقدار، بہادری اور جانثاری کا  ثبوت دے کر دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ مظلوم فلسطینی قوم کی مدد پوری زندہ ضمیر انسانیت کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔

ترکی کے امدادی ادارے (آئی ایچ یاچ )کے زیراہتمام اکتیس مئی 2010ءکو غزہ ترکی سے غزہ کا محاصرہ توڑ نے کے لیے آنے والے امدادی جہاز مرمرہ جس کو فریڈم فلوٹیلا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے پر اسرائیلی حملے کی دسویں برسی کے موقعے پر ترکی کے دس امدادی کارکنوں کی شہادت کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب سے خطاب کرتے ہوئے  اسلامی تحریک مزاحمت حماس  کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل  مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ   فلسطین کے محصور شہر غزہ کی اسرائیل کے ہاتھوں تیرہ سالوں سے جاری ناکہ بندی توڑنے کے لیے  اسی  طرز پرعالمی امدادی قافلے روانہ  کیئے جانا چاہیں ۔

حماس رہنما نے کہا کہ فلسطینی قوم اور حماس مرمرہ جہاز پر سوارترک کارکنوں اور رضاکاروں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے حماس اور فلسطینی قوم ترک امدادی کارکنوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی، ترکی کا خون ہمارے لیے بہت مقدس ہے، ترک شہداٗ کی قربانیوں کو ہمیشہ دلوں زندہ رکھا جائے گا۔

خالد مشعل کا کہنا تھا کہ مرمرہ جہاز کے ذریعے غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کے دوران اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنےوالوں نے عظیم انسانی اقدار، بہادری اور جانثاری کا  ثبوت دے کر دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ مظلوم فلسطینی قوم کی مدد پوری زندہ ضمیر انسانیت کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔

Tags: ترکیحماسخالد مشعلغزہفریڈم فلوٹیلامقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.