• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کا محاصرہ، 5ہزارکارخانے بند،20لاکھ فلسطینی متاثرہورہےہیں

پیر 24-02-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ کا محاصرہ، 5ہزارکارخانے بند،20لاکھ فلسطینی متاثرہورہےہیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست کی 14 سالوں سے جاری غیر قانونی ناکہ بندی کے نتیجے میں غزہ کی معاشی صورت حال انتہائی تشویشناک ہے ،  نجینیر، لیبر، تعمیراتی شعبے کے ماہرین، آئی ٹی کے ماہرین اور دیگر شہریوں سمیت 20 لاکھ فلسطینی بے روزگار ہوچکے ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی محاصرے کے خلاف کام کرنے والی فلسطینی عوامی کمیٹی کے سربراہ جمال الخضری کی جانب سے جاری بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گذشتہ 14 سال سے قابض صیہونی ریاست  کی غزہ پر مسلط کی گئی معاشی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ کی معاشی صورت حال تشویشناک حد تک خراب ہوچکی ہے ، پانچ ہزار کارخانے مکمل طور پر بند ہوچکے ہیں اور لاکھوں افراد بے روزگار ہوگئے ہیں ۔

ان کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کا علاقہ معاشی پابندیوں کی وجہ سے معاشی المیے کا سامنا کررہا ہے، ان پابندیوں نے غزہ میں شہریوں کی  زندگی پر تباہ کن اثرات مرتب کیے ہیں،اسرائیلی پابندیوں کے باعث غزہ میں غربت کی شرح 85 فی صد تک پہنچ چکی ہے جب کہ بے روزگاری کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔

Tags: جمال الخضریصیہونی ریاستغزہفلسطینی بے روزگارفلسطینی عوامی کمیٹیقابض ریاستمعاشی حالات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.