• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشتگردی جاری: 24 گھنٹوں میں مزید 40 فلسطینی شہید 

سات اکتوبر 2023 سے جاری حملوں کے نتیجے میں اب تک مجموعی شہادتوں کی تعداد 50,886 ہو چکی ہے

جمعرات 10-04-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی دہشتگردی جاری: 24 گھنٹوں میں مزید 40 فلسطینی شہید 
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں فلسطینی وزارتِ صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس بیان میں اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی مسلسل جاری دہشتگردی کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 40 فلسطینی شہید اور 146 زخمی ہوئے ہیں، جنہیں غزہ کی مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

وزارتِ صحت نے اس بات کی تصدیق کی کہ "ابھی بھی متعدد شہداء ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر موجود ہیں، جن تک ایمبولینس اور سول ڈیفنس کی ٹیمیں شدید بمباری اور میدانِ جنگ کی خطرناک صورتحال کے باعث نہیں پہنچ پا رہیں۔”

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے سات اکتوبر 2023 سے جاری حملوں کے نتیجے میں اب تک مجموعی شہادتوں کی تعداد 50,886 ہو چکی ہے، جب کہ 115,875 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

وزارت نے مزید بتایا کہ 18 مارچ 2025 سے آج تک کی تازہ کارروائیوں میں 1,522 فلسطینی شہید اور 3,834 زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.