• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشتگردی جاری: 24 گھنٹوں میں 24 فلسطینی شہید 114 زخمی

ق 18 مارچ 2025 سے اب تک صیہونی حملوں میں 1,335 فلسطینی شہید اور 3,297 زخمی ہو چکے ہیں

پیر 07-04-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی، 24 گھنٹوں میں مزید 25 فلسطینی شہید اور 82 زخمی
0
SHARES
21
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی دہشتگردی جاری ہے، جسے امریکی اور مغربی سرپرستی حاصل ہے۔ اس جنگ کو شروع ہوئے تین ہفتے گزر چکے ہیں، اور اس دوران سینکڑوں بے گناہ فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔

میدانی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی فوج نے اتوار کی صبح سے غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید فضائی بمباری کی، جس میں رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ خوراک اور دیگر بنیادی اشیاء کی ترسیل پر مکمل پابندی عائد ہے، جس کے نتیجے میں علاقے میں قحط جیسے حالات پیدا ہو گئے ہیں۔

غزہ کی وزارت صحت نے اتوار کے روز جاری بیان میں بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کے اسپتالوں میں 26 شہداء کے جسد خاکی لائے گئے، جبکہ 113 افراد زخمی حالت میں اسپتال پہنچائے گئے۔

وزارت کے مطابق 18 مارچ 2025 سے اب تک صیہونی حملوں میں 1,335 فلسطینی شہید اور 3,297 زخمی ہو چکے ہیں۔ ان اعداد و شمار سے غیر قانونی صیہونی ریاست کے مظالم کی شدت اور انسانی بحران کی سنگینی کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.