• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 13 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ پر صہیونی فوجی درندگی کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے

ڈچ پولیس کے مطابق نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں ڈھائی لاکھ افراد نےغزہ پر سفاکانہ اسرائیلی مظالم کے خلاف مارچ کیا۔

پیر 06-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صہیونی فوجی درندگی کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے
0
SHARES
134
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ڈچ پولیس کے مطابق نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں ڈھائی لاکھ افراد نےغزہ پر سفاکانہ اسرائیلی مظالم کے خلاف مارچ کیا جس دوران مظاہرین کی جانب سے صہیونی حکومت سے قابض اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

غزہ پر ظالمانہ اسرائیلی مظالم کے خلاف ترکیے میں ہزاروں لوگ سراپا احتجاج رہے، دارالحکومت انقرہ اور استنبول میں ہزاروں مظاہرین نے فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

مراکش کے دارالحکومت رباط میں غزہ کے حق میں ریلی نکالی گئی جس دوران غاصب اسرائیل سے نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کیاگیا ۔

قاتل صہیونی حکومت کے خلاف دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے او رسفاک حکومت سے جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

کیتھولک مسیحوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے امن مذاکرات میں نمایاں پیش رفت کی کامیابی کی امید ظاہر کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

علاوہ ازیں قاتلانہ ا سرائیلی حملوں کا سلسلہ نہ رک سکا اور چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں مزید سترستر فلسطینی شہید ہوگئے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیدرندگیصہیونی فوجصہیونیئزمصیہونیصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.