• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر ایک بار پھر صیہونی فضائیہ کی بمباری

بدھ 24-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر ایک بار پھر صیہونی فضائیہ کی بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ سے اسرائیل میں راکٹ حملے کے بعد مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قابض صیہونی فضائیہ نے آج صبح  مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں دیر البلح کے مقام پر مزاحمتی تنظیم کے ایک کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایاتاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

قابض صیہونی فوج کی ترجمان  کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز غزہ سے متصل اسرائیلی شہر عسقلان میں بئر سبع کے مقام پر صیہونی وزیراعظم کی  موجودگی کے دوران غزہ سے ایک راکٹ داغا گیا تھا جس کے باعث نیتن یاھو کو فوری طورپر حفاظتی شیلٹر میں منتقل کیا گیا  تھا ، ترجمان نے بتایا کے حملے کے ردعمل  میں غزہ میں مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں اسلحہ سازی کی فیکٹری اور ایک عسکری مرکز کو بمباری سے تباہ کیا گیا ہے۔

Tags: بئر سبعدیربلحصیہونی فضائیہغزہمزاحمت کارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.