• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی مختلف اہداف پر بمباری

پیر 07-01-2019
in خاص خبریں, غزہ
0
غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی مختلف اہداف پر بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر آج پیر کو علی الصباح متعدد اہداف پر بمباری کی جس کے نتیجے میں املاک کو بھاری نقصان پہنچا تاہم اس کارروائی میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پیر کی صبح اسرائیلی ’’ایف 16‘‘جنگی طیاروں نے فلسطین کے شمال مغربی قصبے بیت لاھیا میں تابڑتوڑ بمباری کی جسسے درجنوں عمارتیں ملبے کاڈھیر بن گئیں۔ زیادہ نقصان عام شہریوں کی املاک کو پہنچا ہے۔

دوسری طرف اسرائیلی فوج نے رات گئےجنوبی غزہ میں خان یونس کے مقام پر متعدد مقامات پر بم گرائے جس کے نتیجے میں شہری املاک کو نقصان پہنچا ہے۔

Tags: اسرائیلاملاکبمباریجنگی طیاروںخان یونسغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.