• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پراسرائیلی جارحیت افسوسناک اورقابل مذمت ہے، سعودی عرب

جمعرات 21-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پراسرائیلی جارحیت افسوسناک اورقابل مذمت ہے، سعودی عرب
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں کی جانے والی وحشیانہ بمباری اور اس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 36 افراد کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے نہتے شہریوں پر حملوں کی شدید الفاظ میں  مذمت کی ہے۔

سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق، سعودی فرمانرواں شاہ سلمان بن عبد العزیز کی زیرصدارت کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں  کابینہ نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملے بین االاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

سعودی کابینہ نے اسرائیلی حملوں  میں درجنوں شہریوں کی شہادت جبکہ سیکڑوں کے زخمی ہونے کی  مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی جارحیت "بین الاقوامی قانون ، انسانیت کے اصولوں اور بین الاقوامی کنونشنوں کی خلاف ورزی قرار دیا۔” اسرائیل کو انسانی حقوق کو نگہبانی کرنی چاہئے۔

Tags: اسرائیلی جارحیتسعودی فرمانرواںسعودی کابینہشاہ سلمان بن عبد العزیز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.