• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں گاڑیوں کے تصادم میں صہیونی اہلکار جہنم واصل

پیر 01-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
Zionist-Palestine-military-vehicle-collision

Zionist killed in military vehicle collision

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوجی گاڑیوں کے تصادم سے  ایک اہلکار ہلاک ،دوسرا شدید زخمی جبکہ فوجی گاڑی مکمل تباہ۔

عبرانی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں سرحد کے قریب الریم کے مقام پر اسرائیلی فوج کی دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں دو صہیونی فوجی اہلکار شدید زخمی ہوگئےاور دیگر اہلکاروں کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاع ہےجبکہ  گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔

زخمی ہونے والے فوجی اہلکاروں کے حوالے سے اطلاع ہے کہ انہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال سوروکا لے جایا گیا تھا البتہ راستے میں ہی ان میں سے ایک فوجی جہنم واصل ہوگیا جبکہ دوسرے فوجی اہلکار کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہےجہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ فوجی گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے اہلکار کو صہیونی فوج نےابھی ورثہ  کے حوالے نہیں کیا گیا ہے۔

Tags: الریمسوروکا ہسپتالصہیونی فوجغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.