• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں کورونا کے 214 نئے متاثرین سامنے آگئے

منگل 26-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں کورونا کے 214 نئے متاثرین سامنے آگئے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرین میں روز بروز اضافے کی صورت میں فلسطینی وزارت صحت کی جانب سےحفاظتی اقدامات پر سختی سےعمل درآمد جاری۔  

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں غزہ کی پٹی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے  کے بعدگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 افراد  وائرس کا نشانہ  بنتے ہوئے موت کا شکار ہوئے ہیں جبکہ 1505 افراد کے لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد کورونا سے متاثرہ 214 نئے مریضوں میں وباکی تشخیص ہوئی ہے۔

صورت حال کے پیش نظر غزہ کی وزارت صحت کی جانب سےحفاظتی تدابیر پرسختی سے عمل در آمد کرایا جارہا ہے تاکہ وبا کے پھیلاؤ میں کمی واقع ہوسکےتاہم غزہ میں کورونا سے بگڑتی صورت حال کو قابو میں لانے کے لیے بڑے پیمانے پر  کورونا وائرس کے بچاؤ کی ویکسین کی عوام تک پہنچ کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔

Tags: اسرائیلغزہ میں کورونا وائرسفلسطینی وزارت صحتکورونا سے بچاؤ کی ویکسینکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.