• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں کورونا کے باعث مرنے والوں کی تعداد 424 ہوگئی

جمعہ 08-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں کورونا کے باعث مرنے والوں کی تعداد 424 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں صہیونی قبضے کے باعث تباہ شدہ محصور علاقہ غزہ میں کورونا وائرس کے باعث مزید اموات کا خدشہ ہے۔

مقبوضہ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے غزہ  میں  کورونا کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر جاری کی جانے والی  رپورٹ  کے مطابق  اب تک عالمی وبا کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 44778  ہوچکی ہے جبکہ وائرس کے باعث  ہلاک ہونے  والے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد اب تک کے اعدادوشمار کے مطابق 424 ہوچکی ہے۔

وزارت صحت کی جانب سےجاری کردہ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس  کی وبا سے صحت یاب ہونے والے کل افراد 35747 ہیں۔

رپورٹ میں غزہ میں عالمی وبا متاثرہ سنگین نوعیت کے مریضوں کی کل تعداد بھی جاری کی گئی ہے جو کہ 131 بتائی جاتی ہے۔

Tags: عالمی وبا کورونا وائرسغزہفلسطینی وزارت صحتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.