• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں کورونا وائرس کے 56 نئے کیسز ریکارڈ

منگل 09-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں کورونا وائرس کے 56 نئے کیسز ریکارڈ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں لوگوں کے 1618کوروناوائرس ٹیسٹ کیے گئے جن میں56 افراد میں وائرس کی نشان دہی کی گئی ہےجس کے بعد کورونا کے متاثرین کی شرح 9.1 فیصدہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں کورونا سے متعلق صورت حال کے حوالے سے فلسطینی وزارت صحت کی جاری کردہ یومیہ رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 1618 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس کے56 نئے مریض سامنے آئے ہیں  جبکہ وبا کے ہاتھوں کسی جانی نقصان کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے تاہم کورونا وائرس سے اب تک کےمتاثرین کی مجموعی طور پر شرح 9.1 فیصدپہنچ گئی ہے۔

وزارت صحت کی رپورٹ میں کورونا وبا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی کل تعداد 48450 ہےجبکہ وبا سے  529 اموات ہوئی ہیں اس کے ساتھ ہی اسپتال میں طبی امداد حاصل کرنے والےمتاثرین کی کل تعداد64 ہے۔

Tags: صہیونیئزمغزہفلسطینی وزارت صحتکوروناوائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.