• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں کورونا وائرس کے 215 نئے کیسز

پیر 01-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں کورونا وائرس کے 215 نئے کیسز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث بڑھتے متاثرین کے پیش نظر قومی سطح پر غزہ کی پٹی میں جمعہ اور ہفتہ کے روز مکمل کرفیو کی صورت حال بدستور جاری۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطینی محصور علاقے غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ یومیہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 215 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے۔

قابض ریاست میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث بڑھتے متاثرین کے پیش نظر قومی سطح پر  غزہ کی پٹی میں لاک ڈاؤن ہے اور جمعہ اور ہفتے کے روز مکمل کرفیو  نافذ کیا جا رہا ہے۔

Tags: اسرائیلی حکامغزہ کی پٹیفلسطینی وزارت صحتکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.