• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں کورونا وائرس کےدو نئے کیسوں کی تصدیق، تعداد 15 ہوگئی

پیر 20-04-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں کورونا وائرس کےدو نئے کیسوں کی تصدیق، تعداد 15 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزارت صحت کا کہنا ہے کہ عالمی وباء سے متاثر دو نوں مریض حالیہ بیرون ملک سفر کرکے واپس غزہ پہنچے تھے۔

مقبوضہ فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو نئے مریضوں کی تصدیق کرتے ہوئےبتایا ہے کہ  غزہ میں متاثرین کی تعداد  15 ہوگئی جبکہ مقبوضہ فلسطین میں متاثرین کی مجموعی تعداد 439 ہوگئی ہے ۔

جاری بیان میں کہا گیاہے کہ  کورونا وائرس سے متاثر دونوں مریض بیرون ملک  سے واپس لوٹے ہیں جن میں ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

خیال رہے کہ غزہ میں  کورونا کے 15 مصدقہ مریضوں میں سے 9 صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو جا چکے ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ابراہیم ملحم نے ایک بیان میں بتایا کہ اتوار کی شام کومزید 35 مشتبہ مریضوں کو طبی معائنے کے لیے قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے۔

Tags: ابراہیم ملحمغزہکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.