• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں کورونا وائرس کاکوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا، ایادالبزم

اتوار 29-03-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں کورونا وائرس کاکوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا، ایادالبزم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ابھی تک  1680  افراد  کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے مگر کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا تاہم  930 افراد قرنطینہ میں ہیں۔

فلسطین کے محصور شہر غزہ  میں وزارت صحت کے ترجمان ایاداالبزم نے بتایا ہے کہ غزہ میں کورونا وائرس کا شکار افراد کی تعداد 9 ہے اور کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے ، بیرون ملک سے آنے والے تمام افراد پرگہری نظر رکھی ہوئی ہے 1680 افراد کے ٹیسٹ کیئے گئے ہیں  جبکہ کورونا وائرس سےمتاثر ہونے کے شبے میں 930 افراد قرنطینہ میں ہیں۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں عالمی وباء کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ کیلئے غیرمعمولی اقدامات کئے جارہےہیں  اور تعلیمی اداروں سمیت ہر طرح کے عوامی مراکز کوایک ماہ کیلئے بند کردیا گیا ہے ۔

Tags: ایاداالبزمغزہقرنطینہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.