• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں کورونا وائرس سےمتاثرین کی تعداد 9 ہوگئی

جمعہ 27-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ میں کورونا وائرس سےمتاثرین کی تعداد 9 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  کورونا وائرس کا شکار ساتوں نئے  مریض سیکیورٹی اہلکارہیں جن کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔

غزہ میں حکومت کے ترجمان ایاد البزم کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ساتوں نئے مریض سیکیورٹی اہلکار ہے ، ان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ساتوں مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے اور ان کی صحت یابی کے لیے حکومت اپنی تمام ذمہ داریاں پوری کر رہی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سات نئے مریضوں کی تصدیق کے بعد غزہ  میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 9 ہو گئی ہے۔

Tags: ایاد البزمغزہ کے ترجمانفلسطینی حکومتکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.