• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں کورونا سے 1 شخص جاں بحق، 143 نئے متاثرین

منگل 02-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں کورونا سے 1 شخص جاں بحق، 143 نئے متاثرین
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں  پچھلے 24 گھنٹوں میں عالمی وبا کورونا وائرس کے  1970 لیبارٹری ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں 143افراد میں وائرس کے اثرات پائے گئے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں غزہ میں وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس نے 1 شخص کی جان لی جبکہ  143 نئےکیسز کا  اندراج ہوا ہے۔

غزہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں  کورونا  سے متاثر ہونے کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد280 بتائی جاتی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 51670  ہوگئی ہے۔

مقبوضہ فلسطینی علاقہ غزہ میں کورونا وائرس  کی وبا  کے باعث پیدا ہونے والی گھمبیر  صورت حال کے بعد سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے  سے صورت حال بہت خراب ہے جسے قابو کرنے کے لیے غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جمعہ اورہفتہ کو مکمل کرفیو کے ساتھ ساتھ  حفاظتی تدابیر پرسختی سے عمل در آمد کرایا جارہا ہے۔

Tags: صہیونیئزمعالمی وبا کورونا وائرسغزہفلسطینی وزارت صحتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.