• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں کوروناکا کوئی کیس نہیں،خوف پھیلانے والوں کےخلاف کارروائی کا فیصلہ

جمعہ 20-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ میں کوروناکا کوئی کیس نہیں،خوف پھیلانے والوں کےخلاف کارروائی کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں پبلک پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس نے تباہی مچائی ہوئی ہے اٹلی اور ایران میں صورتحال انتہائی تشویشناک ہے تاہم غزہ میں کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں کیا گیا ہے اور اس حوالے سے جھوٹی خبروں سے عوام میں خوف پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

گزشتہ روز فلسطینی پبلک پراسیکیوٹر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کورونا وائرس سے متعلق افواہیں اور من گھڑت خبریں پھیلانے والوں کوخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  جھوٹی خبریں اور فواہوں کے ذریعے عوام میں خوف پھیلانے والے سماج دشمن عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہےکورونا سے متعلق افواہیں پھیلانے اور جعلی اور من گھڑت خبریں شائع کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Tags: پبلک پراسیکیوٹرغزہفلسطینکوروناوائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.