• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 22 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں کوروناوائرس کا کوئی نیاکیس سامنے نہیں آیا

بدھ 15-04-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں کوروناوائرس کا کوئی نیاکیس سامنے نہیں آیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ میں بیرون ملک سے آئے 239 فلسطینیوں کا کورونا کے شبےمیں طبی معائنہ کیا گیاتاہم   کوئی بھی کورونا وائرس سے متاثر نہیں ہے۔

غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ  نے وزارت داخلہ کے ترجمان ایادالبزم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نے بتایا کہ منگل کے روز غزہ  میں مختلف ممالک سے 239 فلسطینی داخل ہوئے  ان تمام افراد کا  طبی معائنہ کیا گیا  جن کی رپورٹس جاری کردی گئی ہیں تاہم ان میں کوئی بھی عالمی وباء سے متاثر نہیں ہے ۔

انھوں نے بتایا کہ غزہ میں کورونا سے  متاثرین کی تشخیص کے لیے ہونے والے علاج اور معائنے میں ترکی کے عطیہ کردہ فرینڈز اسپتال کی طرف سے معاونت فراہم کی گئی ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان نے خبردار کیاکہ فی الحال تو غزہ میں حالات قابو میں ہیں تاہم صحت کی صورتحال خراب  ہونے اور مزید طبی امداد کی عدم فراہمی کی صورت میں  محصور شہر میں  صحت کا بحران پیدا ہوسکتا ہے۔

Tags: اشرف القدرہغزہفلسطینی وزارت صحتمقبوضۃ فسلطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.