• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں کوروناوائرس کاکوئی کیس سامنے نہیں آیا،وزارت صحت

جمعرات 19-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں کوروناوائرس کاکوئی کیس سامنے نہیں آیا،وزارت صحت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی تمام گذرگاہوں پر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں،کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے حکام کی طرف سے بھرپورتیاری کی گئی ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم کا کہنا تھا کہ  دنیا بھرمیں تباہی مچانے والے کورونا وائرس  کا اب تک غزہ میں کوئی کیس سامنے نہیں آیا تاہم وزارت داخلہ اور وزارت صحت نے اس حوالے سےٹھوس اقدامات کیئے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ  کہ غزہ میں خطرناک وائرس  سے بچاؤکے لیے سخت حفاظتی اقدامات  کے تحت غزہ کی تمام گذرگاہوں پر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں اور  کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے حکام کی جانب سے بھرپور تیاری کی گئی ہے ۔

انھوں نےبتایا کہ مالیاتی مقدمات  میں قید ملزمان کو ایک ہفتے کے لیے ان کے گھروں میں منتقل کیا گیا ہے،  ان کی گھروں میں قیام کی مدت میں توسیع کی جائے گی،   معمولی نوعیت کے مقدمات  میں گرفتار افراد کو بھی گھروں میں منتقل کیا گیا ہے جبکہ ایسے تمام قیدی جو اپنی قید کا ایک تہائی حصہ مکمل کرچکے ہیں کو رہا کیا جا رہا ہے۔

Tags: ایاد البزمغزہکورونا وائرسوزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.