• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں کرفیوں کا وقت چھ کے بجائے آٹھ بجے شام کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 09-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ میں کرفیوں کا وقت چھ کے بجائے آٹھ بجے شام کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ کے وزارت  داخلہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے نافذ کردہ کرفیو نے  بہترین نتائج دیئے ہیں جس کے بعد کرفیوں شام چھ کے بجائے آٹھ بجے سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین  کے محصور شہر غزہ میں وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے پریس کانفرنس کرتےہوئے بتایا ہے کہ غزہ میں عالمی وباء کورونا کو روکنےکیلئے نافذکردہ کرفیوں کے بہترین نتائج برآمد ہورہے ہیں جس کے بعد شہر میں جمعہ اور ہفتے کے روز کرفیوں کے وقت کو شام چھ کے بجائے شام آٹھ بجے سے صبح چھ بجے تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ  عوام کی جانب سے وبائی بیماری کے  پھیلاؤ کوروکنے کے اقدامات کا احترام اور احتیاطی تدابیر پرسختی سے عمل کرنے کے بعد شہر میں صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے اور کورونا سے متاثرین کی تعداد میں بھی تیزی سے کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔

Tags: ایاد البزمغزہکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.