• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں مرکزی اسپتال کی تعمیر جاری ہے، سلامہ معروف

پیر 11-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ میں مرکزی اسپتال کی تعمیر جاری ہے، سلامہ معروف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی عہدیدار کا کہنا ہے کہ غزہ میں کورونا کے علاج کے لیے قائم کیے جانے والے اسپتال کی تیاری اور تکمیل پر17 ملین ڈالر سے زائد کے اخراجات آئیں گے  جو محصور شہر کے حکومت کے  بس میں نہیں ہے عالمی برادری  اسپتال کے قیام میں مدد کرے۔

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی وزارت اطلاعات کے ترجمان سلامہ معروف  نے بتایا کہ غزہ حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں بیرون ملک سے آنے والے کورونا متاثرین  فلسطینیوں کی بحالی اور ان کے علاج لیے مرکزی اسپتال کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے جو  آبادی سے ہٹ کر مشرقی سرحدی علاقے میں تعمیر کیا جارہا ہے  اور اس اسپتال میں میں 2  ہزار سے زائد مریضوں کو رکھنے اور ان کا علاج کرنے کی گنجائش ہوگی۔

انھوں نے بتایا کہ کورونا کے علاج کے لیے قائم کیے جانے والے اسپتال کی تیاری اور تکمیل پر17 ملین ڈالر کا تخمینہ لگایا گیا ہے جو فلسطینی وزارت خزانہ کے بس کی بات نہیں اس لئے  عالمی برادری اس اسپتال کے جلد ازجلد قیام میں مدد کریں۔

سلامہ معروف نے بتایا کہ آئندہ ہفتے مصر کےراستے 1000 سے 1500 افراد کے غزہ داخل ہونے کا امکان ہے۔ انہیں کچھ عرصے کے لیے اسپتال میں قرنطینہ کیا جائے گا۔

Tags: سلامہ معروفقرنطینہکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.