• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں قابض فوج کی بمباری

بدھ 20-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں قابض فوج کی بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی توپ خانے  سے غزہ میں متعدد  مقامات پر شدید گولہ باری، بچے اور بوڑھے خوف وہراس کا شکار، عوام گھروں میں محصور ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج نے غزہ میںمشرقی خان یونس میں سرایا القادس کے ایک مرکز اور رصدگاہ پرشدید گولہ باری کی جس کے ذریعے  مزاحمت کاروں کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ساتھ ہی غزہ کی پٹی میں مرکزی سیکٹر کے وسطی علاقے پر بھی قابو پانے کے لئےقابض فوج نے متعدد مقامات پر کارروائی کی۔

قابض فوج کی جنگی کارروائی کے نتیجے میں غزہ کی پٹی رات بھر توپوں کی گرج سے گونجتی رہی جس کے باعث  گھروں میں محصور افراد بالخصوص چھوٹے بچے شدید خوف و ہراس کا شکار ہوئے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

Tags: خان یونسصہیونی فوجصہیونی گولہ بارہغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.