• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں فلسطینی قیدیوں کا مالی فنڈز کی فراہمی کا مطالبہ

پیر 11-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں فلسطینی قیدیوں کا مالی فنڈز کی فراہمی کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں غزہ میں  صدر محمود عباس سے قیدیوں کی کمیٹی کی جانب سے صہیونی عقوبت خانوں سے آزاد کیے گئے فلسطینی قیدیوں کو  ان کے مالی فنڈز کی فراہمی کا مطالبہ کیا گیا.

تفصیلات کے مطابق فلسطینی کمیٹی برائے قیدی امور کے ایگزیکٹوز کے میڈیا ترجمان محراب القیشاوی  کی جانب سے بیان جاری کیاگیا ہے جس کہ مطابق غزہ میں صہیونی جیلوں سے رہائی پانے والے قیدیوں کی کمیٹی کی جانب سے قیدیوں کے فنڈز کی مکمل ادائیگی اور ان کے پورے واجبات کے مطالبے کے لئے ایک مظاہرے کا انعقاد کیا جس میں  رہائی پانے والے قیدیوں نے غزہ شہر میں قیدیوں اور ایگزیکٹوز افیئر اتھارٹی کے صدر دفتر کے سامنے منعقدہ اس  مظاہرے  میں حصہ لیتے ہوئے صدر محمود عباس سے مطالبہ کیا کہ وہ ان کے ساتھ انصاف کریں اور ان کے فنڈز کی پوری ادائیگی کو ممکن بنائیں۔

محراب القیشاوی نے اس بات پر زور دیا کہ صہیونی قیدمیں اذیتیں سہنے کے بعد رہائی پانے والے قیدیوں کا حق ہے کہ قوم ان کے حق کی آواز بلند کرنے کے لیے ہمارے ساتھ کھڑے ہوکرمنصفانہ مطالبات کو صدر تک پہنچائے۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ تین سالوں سے، قیدیوں کے ساتھ کسی کو ان کی پکار اور ان کے دکھوں کا جواب دیئے بغیر ناانصافی اور ظلم کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم قانون کے اندر رہتے ہوئے قیدیوں کے حقوق کی آواز اٹھا رہے ہیں اور  صدرعباس سے مطالبہ کر تے ہیں کہ وہ قیدیوں کو انصاف فراہم کریں اور ان کی شرائط کوپورا کرتے ہوئے 2011 کےجاری کردہ قانون کے مطابق شمالی گورنریوں میں آزاد کیے گئے قیدیوں کی طرح ان قیدیوں کے روکے گئے فنڈز اور واجبات کو بھی پہلے کی طرح جاری کریں۔

Tags: غزہفلسطینی کمیٹی برائے قیدی امور کے ایگزیکٹوزمحراب القیشاویمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.