• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں صہیونی جنگی طیاروں کی بمباری

ہفتہ 26-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں صہیونی جنگی طیاروں کی بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ کے بجلی گھر  سمیت  فلسطینی زرعی اراضی کو بھی  تباہ کردیا ۔

 اطلاعات کےمطابق  آج صبح  قابض صہیونی فوج کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں التفاح کے مشرقی حصے میں جنگی طیاروں  نے میزائل داغے جس کے نتیجے میں زبردست دھماکے سنے گئے تاہم غزہ کے بڑے بجلی گھر کو ناکارہ بنادیا گیا ۔

اس کے علاوہ وسطی غزہ کی پٹی میں دير البلح  کے مشرق میں ایک فیلڈ کنٹرول پوائنٹ سمیت قابض جنگی طیاروں نے وسطی غزہ کی پٹی میں واقع البریج کیمپ کے شمال مشرق میں فلسطینی زرعی اراضی کو بھی  بمباری کر کے تباہ کردیا ساتھ ہی صہیونی فوج  کے پر تشدد چھاپوں کے نتیجے میں متعدد افراد حراست میں لے لیے گئے ۔

خیال رہے کہ اب تک کی اطلاعات کے مطابق غزہ میں صہیونی بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی کیا اندیشہ ہے۔

Tags: صہیونی جنگی طیارےصہیونی فوجصہیونیئزمغزہ کی پٹیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.