• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں شہید کی لاش کی بےحرمتی ناقابل معافی جرم ہے، حزب اللہ

بدھ 26-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں شہید کی لاش کی بےحرمتی ناقابل معافی جرم ہے، حزب اللہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حزب اللہ فلسطینیوں کی تحریک آزادی اور قابض صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گی۔

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں غزہ میں فلسطینی شہید کی لاش کی بے حرمتی اور دمشق میں اسلامی جہاد کے مراکز پر اسرائیلی بمباری کو بزدلانہ حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس جرم کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،  غزہ کی پٹی میں شہید فلسطینی کو جس بے دردی کے ساتھ شہید کیا اور اس کے بعد اس کی لاش کی بے حرمتی کی وہ ناقابل قبول اور ناقابل معافی جرم ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ فلسطینیوں کی تحریک آزادی اور قابض صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گی۔خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز غزہ اور دمشق میں اسلامی جہاد کے مراکز پربمباری کی تھی جس کے نتیجے میں اسلامی جہاد کے متعدد مجاھد شہید ہوگئے تھے۔

Tags: حزب اللہصیہونی ریاستغزہلاش کی بے حرمتیلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.