• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں دو ہفتوں میں قرنطینہ سینٹر کی تعمیر بڑی کامیابی ہے، روحی مشتھی

ہفتہ 11-04-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں ایک ہزار یونٹس پر مشتمل قرنطینہ سینٹر کی تعمیر مکمل
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ( کورونا وائرس کے خطر ے کے پیش  دو ہفتوں کے قلیل عرصے میں بہترین سہولیات کے حامل قرنطینہ سینٹر کی تعمیر اس بات کی دلیل ہے کہ حماس فلسطینیوں کے حقوق پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرسکتی ۔

شمالی غزہ کے سرحدی علاقے میں تعمیر کردہ جدید سہولیات سے مزین قرنطینہ سینٹر کے انتظامات وزارت داخلہ کے حوالے کرتے ہوئے  حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن روحی مشتھی کا کہنا تھا کہ دو ہفتوں کے قلیل وقت میں ایک ہزار یونٹس پر مشتمل قرنطینہ سینٹر غزہ جیسے شہر جس  کی ناکہ بندی گزشتہ تیرا سالوں سے جاری ہے اور جس کو معاشی طورپر بدترین مسائل کا سامنا ہے  اس کیلئے بہت بڑا چیلنج تھا جس کو انتظامیہ نے کامیابی سے مکمل کرلیا ۔

Tags: حماسروحی مشتھیقرنطینہکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.