• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں دوروز کیلئے کرفیو نافذ

جمعہ 11-12-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ : کورونا سے مزید 7افراد جاں بحق، متاثرین کی تعداد27 ہزار کے قریب
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے سات افراد جاں بحق،  586  نئے کیسز ریکارڈ کئے گئے شہر میں متاثرین کی کل تعداد 26،817 تک پہنچ گئی۔

شہر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے سخت حکومتی اقدامات جاری ہیں تاہم عالمی وباء کے نئے کیسز میں کمی دیکھنے میں نہیں آرہی ہے، وزارت صحت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق  آج غزہ میں  کورونا وائرس کے مزید 586 نئے متاثرین کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ مہلک وائرس سے متاثر ہونے کے بعد 7 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔

وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے وزارت صحت کی تجویز پر وزارت داخلہ نے غزہ شہر میں دو روز کیلئے کرفیو نافذ کردیا ہے تاہم اسپتال ، میڈیکل اسٹورز اشیائے خوردنوش کے مقامات کو کرفیو سے استثنیٰ حاصل ہے۔

واضح رہے کہ   گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتےہوئے وزارت صحت کے ترجمان ایاد البزم نے جمعہ اور ہفتےکے روز مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کرتےہوئے کہا تھا کہ غزہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ دیکھنےمیں آرہا ہے اگر فوری اقدامات نا کئے گئے تو صورتحال تشویشناک ہوسکتی ہے ۔

Tags: ایاد البزمغزہکورونا وائرسوزارت داخلہوزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.