• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں حماس  کے شریک رہنما کی 16ویں برسی

جمعہ 17-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں حماس  کے شریک رہنما کی 16ویں برسی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے تحریک کے شریک بانی عبد العزیز الرنتيسی کی 16ویں برسی   کی تقریب کو کورونا وائرس کی وباء کےپھیلنے کے خدشے کے پیش  نظر  ملتوی کردیا گیا۔

صیہونی فوج نے 17 اپریل 2004 کومقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے شری بانی رہنما 57 سالہ ڈاکٹر عزیز الرانتیسی کو ایک فضائی حملے میں شہید کردیا تھا جس میں ان کے دو محافظ اور چار شہری  شہید ہوگئے تھے۔

ملک میں جاری کورونا وائرس کی وباء کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر جماعت کی جانب سے ان کی 16 ویں برسی کی تقریب کو ملتی کردیا گیا ہے ۔

Tags: تحریک مزاحمتحماسڈاکٹر عزیز الرانتیسیغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.