• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں بیروت دھماکوں میں زخمیوں کیلئےخون کے عطیات جمع کرنےکی مہم جاری

بدھ 05-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غزہ میں بیروت دھماکوں میں زخمیوں کیلئےخون کے عطیات جمع کرنےکی مہم جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) لبنان دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کیلئے خون کے عطیات جمع کرنےکی  مہم میں ایک دن میں 100سےزائد فلسطینیوں  نے اپنے بھائیوں کیلئے خون کے عطیات جمع کرائے۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں خان یونس میونسپلٹی کے زیراہتمام لبنان کے شہربیروت میں ہونےوالے خوفناک دھماکوں جس میں اب تک کی اطلاعات  کے مطابق 100سے زائد شہری جاں بحق ہوئے اور ہزاروں زخمیوں کیلئے خون کے عطیات جمع کرنے کی مہم شروع کی گئی ہے جس میں ایک دن میں  غزہ کے 100 سے زائد شہریوں نے لبنانی بھائیوں کیلئے کیلئے خون کے عطیات  جمع کرائے۔

Tags: بیروتخان یونسغزہلبنان دھماکےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.