• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 1 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ میں القسام کے شدید حملے، صہیونی فوج کو بھاری جانی نقصان

جنوبی غزہ کے علاقے تل الہوی میں واقع الراهبات الوردیه اسکول میں موجود قاتل اسرائیلی فوجیوں اور ان کی بکتر بند گاڑیوں پر شدید حملہ کیا۔

بدھ 01-10-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
دیر البلح: القسام کا حملہ، قابض فوجی بکتر بند گاڑی تباہ
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے جنوبی غزہ کے علاقے تل الہوی میں واقع الراهبات الوردیه اسکول میں موجود قاتل اسرائیلی فوجیوں اور ان کی بکتر بند گاڑیوں پر شدید حملہ کیا۔

القسام کے بیان کے مطابق مجاہدین نے انتہائی قریب سے قابض اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کی۔ اس کے علاوہ دو صہیونی بکتر بند گاڑیوں کے اندر طاقتور بم پھینکے۔ اسی کارروائی میں ایک غاصب اسرائیلی مرکاوا ٹینک کو العمل الفدائی نامی بم سے تباہ کیا گیا۔القسام کے مجاہدین نے زخمیوں کو نکالنے کے لیے اسرائیلی ہیلی کاپٹر کی آمد کی بھی تصدیق کی۔

القسام نے دوسری کارروائی میں جنوبی غزہ کے علاقے الصبرہ کے قریب ایک اور مرکاوا ٹینک کو دھماکے سے اڑادیا۔

Tags: القسامالقسام بریگیڈحماسصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.