• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی، شہادتوں کی تعداد 32 ہوگئی

جمعرات 14-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی، شہادتوں کی تعداد 32 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کے باعث خواتین اور بچوں سمیت شہداء کی تعداد 32 ہوگئی جبکہ  100 سے زائد زخمی ہیں۔

صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے گزشتہ تیرا سالوں سے غیر قانونی محاصرے کے شکار مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں تین دنوں سے جاری دہشتگرانہ فضائی  اور بحری حملوں کے نتیجے خواتین اور بچوں سمیت شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 32 ہوگئی ہے جبکہ سو سے زائد زخمی ہیں ۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے اس وقت شروع ہوئے جب صیہونی فضائیہ نے غزہ کے  جنوبی علاقے میں ایک رہائشی عمارت پر بمباری کی جس کے  نتیجے میں فلسطینی مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کے اہم کمانڈر اپنی اہلیہ سمیت شہید ہوگئے ، اس حملے کے صرف چار گھنٹوں بعد اسرائیلی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری شروع کی جس کے جواب میں مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیلی علاقوں میں راکٹ سے حملے کئے گئے تاہم اسرائیلی میں کسی قسم کی جانی نقصانی کی کوئی اطلاع نہیں  ملی ۔

آخری اطلاعات تک اسرائیلی فضائیہ نے رات گئے غزہ کے 5 مقامات پر بمباری جس کے نتیجے  میں زرعی زمین تباہ ہوئی  تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع ن ہیں ملی ۔

Tags: اسرائیلی دہشتگردیاسلامی جہادشہداءصیہونی فضائیہغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.